جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،کوہلی

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا (نیوز ڈیسک)بھارتی بیٹسمین ویراٹ کوہلی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے خلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،اور یہ میچ ایسا ہی ہے جیسے دیگر ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں بھارتی بیٹسمین کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف کھیلنا بھی اچھا چاہیے لیکن پریشر نہیں لیتے ، پاک بھارت میچ کے حوالے سے لوگوں میں دباو? ہوتا ہے تاہم ا?ن فیلڈ سب نارمل ہوتا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…