ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم اور انتظامیہ کیلئے ناقص انتظامات کے باعث پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے لکھے گئے خط ایشیاء4 کپ کیلئے پاکستانی ٹیم اور انتظامیہ کیلئے مہیا کی جانے والی سہولتوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور انتظامات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ٹیم کی سیکیورٹی اور لاجسٹک سپورٹ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی ٹیم کی بس خراب ہو گئی تھی جس کے باعث تمام کھلاڑیوں کو 20 منٹ تک سڑک پر کھڑے رہنا پڑا اور دوسری بس کے آنے پر انہیں روانہ کیا گیا تھا۔
ڈھاکہ: ناقص انتظامات، قومی ٹیم مینجمنٹ کا آئی سی سی، ایشین کرکٹ کونسل کو خط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































