لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ کھلاڑی میچ کو اپنے اعصاب پر وار نہ کریں، بغیر دباؤکے کھیلنا ہوگا۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے پی سی بی چیئرمین شہریار خان نیگرین شرٹس کو نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے، ان کا کہنا ہیکہ مقابلہ بہت بڑا ہے لیکن کھلاڑیوں کو بغیر دباؤکے کھیلنا ہوگا۔پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی نظریں پاک بھارت مقابلے پر لگی ہوئی ہیں ،انہوں نے اس میچ کیلئے قومی ٹیم کے جہاں ڈھیر ساری نیک خواہشات کا اظہار کیا،وہیں اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس اہم میچ کو لے کھلاڑیوں کو نروس نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس میچ کو اپنے اعصاب پر سوار نہ کریں،نڈر ہوکر کھیلیں اور جوش کے بجائے ہوش سے میدان میں فائٹ کریں،انہیں امید ہے کہ پاکستان ٹیم ایشیا کپ کا یہ اہم ترین میچ جیت لے گی۔
کھلاڑیوں کو بغیر دباؤکے میچ کھیلنا ہوگا، شہریار خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































