جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون کے نام فائنل

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

میرپور(نیوزڈیسک)ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان اور خرم منظور گرین شرٹس کے لیے اوپننگ کریں گے جب کہ محمد حفیظ ، عمر اکمل ، شعیب ملک ، شاہد آفرید ی ،سرفراز احمد اور انورعلی مڈل آرڈر میں آئیں گے۔قومی ٹیم 4فاسٹ باؤلرز اور 2سپنرکے ساتھ میدان میں اترے گی ، پیس اٹیک وہاب ریاض ، محمد عامر اور محمد عرفان پر مشتمل ہوگا، محمد سمیع ، عماد وسیم اور محمدنواز کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…