منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمارے دور میں بھارت نے ہار کے ڈر سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا:جاوید میانداد

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ہار کے ڈر سے پاکستان سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں جاوید میانداد کاکہناتھا کہ ان کے دور میں بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اتنی شکستیں کھائیں کہ پھر اس کے کھلاڑیوں نے ہمارے ساتھ کھیلنا ہی چھوڑ دیا ،یہ دیکھ کر پھر ہم نے ان سے دو ، چار میچز ہارنا شروع کیے کہ شاید اس طریقے سے یہ لوگ ہمارے ساتھ سیریز کھیلیں لیکن اب بھی وہ تیار نہیں ہوتے ہیں۔انہوں نے ہلکے پھلے انداز میں کہا کہ بھارتیو ں کے لیے ایک ہی بندہ کافی ہے جو وہ خود ہیں ،اگر انہوں نے زیادہ جوش دلایا تو پھر پیڈ پہن کر بلا ہاتھ میں لیے میدان میں اتر آئیں گے اوربھارت کی کرکٹ ایک بار پھر 20سال پیچھے چلی جائے گی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…