ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، ٹیم آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن ، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2016

نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، ٹیم آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن ، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی(نیو زڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ٹیم آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن مستحکم جبکہ سعید اجمل تاحال ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں بھارت سے سیریز جیتنے والا آسٹریلیا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار رکھنے میں… Continue 23reading نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، ٹیم آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن ، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں شامل

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

کوچی (نیوز ڈیسک) بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی ،209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 163 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کوچی کے جواہر لال نہرو سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت بلائنڈ ایشیا کپ کے فائنل میں مدمقابل… Continue 23reading بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کو شکست

چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی خان 15 سال بعد بھارت جانے والی باسکٹ بال ٹیم میں شامل کر لیا گیا، سیف گیمزمیں حصہ لینگی ۔ کوچ نے نتاشہ کو قومی ٹیم کیلئے اثاثہ قرار دیا ہے جبکہ ساتھی کھلاڑی بھی نتاشہ کے حسن اخلاق سے متاثر ہیں۔ ٹیم… Continue 23reading چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل

فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جو ہو گیا سو ہو گیا،اب فارمیٹ بدل رہا ہے،نتائج بھی بدلیں گے۔ویلنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ مثبت کرکٹ کھیلیں،کپتان کہتے ہیں کہ ون ڈے سیریز کے لیے پلان… Continue 23reading فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی

پاکستانی باولر محمد عامر سے کسی کو کوئی رنجش نہیں رکھنی چاہئے، جیفری بائیکاٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پاکستانی باولر محمد عامر سے کسی کو کوئی رنجش نہیں رکھنی چاہئے، جیفری بائیکاٹ

اسلام آباد (نیو زڈیسک) سابق انگلش کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی باﺅلر محمد عامر سے کسی کو کوئی رنجش نہیں رکھنی چاہئے پاکستانی ٹیم کی قیادت سنبھالنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں بطور بہترین کپتان عمران خان ہمیشہ میرے فیورٹ رہے ہیں ایک انٹرویو میں جیفری بائیکاٹ… Continue 23reading پاکستانی باولر محمد عامر سے کسی کو کوئی رنجش نہیں رکھنی چاہئے، جیفری بائیکاٹ

1985میں مارٹن کرو نے لگاتار 3چوکے لگائے مگر عمران نے مجھے کچھ نہیں کہا جس پر حیرت ہوئی ، وسیم اکرم

datetime 24  جنوری‬‮  2016

1985میں مارٹن کرو نے لگاتار 3چوکے لگائے مگر عمران نے مجھے کچھ نہیں کہا جس پر حیرت ہوئی ، وسیم اکرم

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ سٹار اور آل راﺅنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ 1985 میں نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران مارٹن کرو کی جانب سے مجھے لگا تار تین چوکے پڑے تو میں عمران خان کی ڈانٹ کھانے کو تیار تھا مگر مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی جب عمران خان… Continue 23reading 1985میں مارٹن کرو نے لگاتار 3چوکے لگائے مگر عمران نے مجھے کچھ نہیں کہا جس پر حیرت ہوئی ، وسیم اکرم

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ سیف گیمز، اذلان شاہ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور سے ہو رہی ہیں۔بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔لاہور میں مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز… Continue 23reading بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

نیوزی لینڈسے شکست سے قومی ٹیم کوبڑانقصان ،شاہدآفریدی خوش قسمت رہے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈسے شکست سے قومی ٹیم کوبڑانقصان ،شاہدآفریدی خوش قسمت رہے

دبئی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی تیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئی جب کہ کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹن میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے… Continue 23reading نیوزی لینڈسے شکست سے قومی ٹیم کوبڑانقصان ،شاہدآفریدی خوش قسمت رہے

بھارتی کرکٹ ٹیم جیتنے کے باﺅجودبھی ہارگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بھارتی کرکٹ ٹیم جیتنے کے باﺅجودبھی ہارگئی

سڈنی(نیوزڈیسک) ہندوستان آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش سے بچنے میں کامیاب ہوگیا۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر میزبان آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم جیتنے کے باﺅجودبھی ہارگئی