بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ میں جو پریشر برداشت کرگیا وہ جیت جائے گا ، وسیم اکرم

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں بہت پریشر ہوتا ہے جو ٹیم پریشر برداشت کرے گی وہ جیت جائے گی ، پاکستان کو امارات کے علاوہ بھی جا کر کھیلنا ہوگا اگر صرف امارات میں ہی کھیلے گی تو اس کی تکنیک کیسے ٹھیک ہوگی ۔ پاک بھارت میچ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ آج کا میچ بہتر پریشر والا ہوگا جو ٹیم پریشر لے جائے گی وہ کامیاب ہوجائے گی پاکستان کا باؤلنگ اٹیک بہترین ہے محمد سمیع مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا امید ہے کھلاڑی اس سے بہت فائدہ ہوگا ۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کو اپنی تکنیک مزید بہتر کرنے کیلئے امارات کے علاوہ بھی گراؤنڈز میں جا کر کھیلنا ہوگا صرف امارات میں کھیلنے سے تکنیک بہتر نہیں ہوگی ۔ جبکہ سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں پاکستان کی باؤلنگ اٹیک مضبوط ہے سینئر کھلاڑیوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ابتدائی بیٹنگ کلک کرگئی تو باؤلرز میچ اپنے حق میں لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں شائقین کو شاہد آفریدی سے بھی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…