ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مدد مانگی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا کی خبر بے بنیاد ہے انہوں نے بھارتی بورڈ سے کسی قسم کی درخواست نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا میں… Continue 23reading اپنوں سے مایوس کرکٹرنے بھارت سے مددمانگ لی

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے نیوزی لینڈمیں اعلان کیاکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع سے بتایاہے کہ شاہد آفریدی جوکہ ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں وہ وطن واپسی پرتین روزہ تبلیغی دورے پرجائیں گے اورکرکٹ کے بعد… Continue 23reading شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری سے پہلے ایک اہم کام کریں گے ؟

سپریم کورٹ ‘ تلور کے شکار پر پابندی کالعدم قرار

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ ‘ تلور کے شکار پر پابندی کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تلور کے شکار پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے وفاق اور صوبائی حکومتوں کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔یاد رہے کہ گذشتہ برس 19 اگست کو سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے تلور کے شکار پر… Continue 23reading سپریم کورٹ ‘ تلور کے شکار پر پابندی کالعدم قرار

پاکستان اور نیوزی لینڈ فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل آج متعدد تبدیلیاں،متوقع کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور نیوزی لینڈ فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل آج متعدد تبدیلیاں،متوقع کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ولنگٹن(نیوزڈیسک)میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔-تین میچوں کی یہ سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔پاکستان نے آکلینڈ میں پہلا میچ 16 رنز سے جیتا تھا لیکن نیوزی لینڈ نے ہملٹن کے دوسرے میچ میں کین ولیمسن اور مارٹن گپٹل کی ورلڈ ریکارڈ شراکت کے نتیجے میں دس وکٹوں سے… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل آج متعدد تبدیلیاں،متوقع کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ایک اننگز میں 1000رنزکا پردہ چاک ،بھارت کے 15سالہ کرکٹرپرانیوکے ریکارڈکی اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

ایک اننگز میں 1000رنزکا پردہ چاک ،بھارت کے 15سالہ کرکٹرپرانیوکے ریکارڈکی اصل حقیقت سامنے آگئی

ممبئی( نیوزڈیسک) بھارت کے 15سالہ کرکٹر پرانیو دھنوادے کی جانب سے ایک اننگز میں 1000رنزکا پردہ چاک ہونے لگا۔ پرانیو دھنوادے کو اپنی ریکارڈ ساز اننگز کے دوران 25چانس ملے، 10برس کے پیسرز سے بولنگ کرائی گئی جبکہ بانڈریز صرف 30گز کی تھیں۔پرانیو دھنوادے نے گذشتہ دنوں ممبئی کے ایک اسکول ٹورنامنٹ میں ناٹ آؤٹ… Continue 23reading ایک اننگز میں 1000رنزکا پردہ چاک ،بھارت کے 15سالہ کرکٹرپرانیوکے ریکارڈکی اصل حقیقت سامنے آگئی

نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،عمراکمل کوکامران اکمل کاشاندارمشورہ ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،عمراکمل کوکامران اکمل کاشاندارمشورہ ؟

لاہور(نیوزڈیسک).ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ توجہ کرکٹ پر رکھیں ، تنازعات سے پریشان نہ ہوں ۔نیشنل کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت سکتا ہے،انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ… Continue 23reading نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،عمراکمل کوکامران اکمل کاشاندارمشورہ ؟

نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،شاہد آفریدی کے دعوے پرسب حیران رہ گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،شاہد آفریدی کے دعوے پرسب حیران رہ گئے

ویلگیٹن (نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی میں اپنے آخری میچ کو جیت سے یادگار بنانا چاہتا ہوں۔نیوزی کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل اپنے ایک انٹر ویو میں شاہد آفری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی پچز پر کھیلنے کا مزہ… Continue 23reading نیوزی لینڈسے تیسراٹی ۔20،شاہد آفریدی کے دعوے پرسب حیران رہ گئے

زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

datetime 21  جنوری‬‮  2016

زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائرز نے برائن ویٹوری کے باﺅلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیتے ہوئے رپورٹ زمبابوے ٹیم انتظامیہ کے حوالے کردی۔کھلنا میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے ہرا دیا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے… Continue 23reading زمبابوے کے فاسٹ باﺅلر ویٹوری کاایکشن مشکوک

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سنچورین(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے سپر سپورٹ پارک، سینچورین میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 3 فروری سے شروع ہوگی۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز 2-0 کی فیصلہ کن… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل شروع ہو گا