ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سپر لیگ مکمل ہونے کے بعد ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی ،ٹیم منیجر انتخاب عالم کاکہنا ہے کہ ٹیم جمعرات کو مکمل آرام اور جمعہ کو ٹرینگ کرے گی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ ختم ہونے کے بعد دبئی سے ڈھاکہ پہنچی جہاں پاکستانی ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 میں شرکت کرے گی ۔ پاکستان کا پہلا میچ 27 فروری کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کاکہنا تھا کہ ٹیم کے کھلاڑی تھکے ہوئے ہیں اور آج جمعرات کو مکمل آرام دن دن ہوگا جبکہ جمعہ کو ٹیم بھرپور ٹریننگ کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نجی مصروفیت کے باعث ٹیم کے ساتھ نہیں آئے وہ نجی دورے پر برطانیہ گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…