منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سزا یافتہ باﺅلر محمد عامر کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔نجی ٹی ویکے مطابق جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے… Continue 23reading محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت ہائیکورٹ میں چیلنج

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کیلئے بڑا دھچکہ ہے‘چیف سلیکٹر

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کیلئے بڑا دھچکہ ہے‘چیف سلیکٹر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف سلیکٹر ہارون رشید نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی معطلی کے بعد پے در پے پاکستان کرکٹ کو لاحق ہونے والے تنازعات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کے لیے بڑا… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کیلئے بڑا دھچکہ ہے‘چیف سلیکٹر

یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے‘عبد القادر کامطالبہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے‘عبد القادر کامطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک) عظیم لیگ اسپنر اور گوگلی کے موجد عبدالقادر نے اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے تاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آنے والی آنے والی نسلوں کیلئے مثال قائم کر سکے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ ثابت ہوجاتا ہے تو کوئی سمجھوتہ… Continue 23reading یاسر پر تاحیات پابندی عائد کی جائے‘عبد القادر کامطالبہ

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسرشاہ کا موقف سامنے آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسرشاہ کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پہلی مرتبہ موقف سامنے آگیا جب کہ اس حوالے سے پی سی بی کا میڈیکل پینل آج سرجوڑ کر بیٹھے گا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یاسرشاہ نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ… Continue 23reading ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسرشاہ کا موقف سامنے آگیا

پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی‘شہریار خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی‘شہریار خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اس الزام کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہر یار خان کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات ہو رہی… Continue 23reading پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی‘شہریار خان

ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نڑاد ورلڈ باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان نے اسلام آبادکے تجارتی مرکز میں باکسنگ رنگ لگاکر بچوں کے ساتھ ٹریننگ کی اور ان میں باکسنگ گلوز تقسیم کیے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ ٹریننگ کا مقصد اے پی ایس کے ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ایک… Continue 23reading ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) کے زیر اہتمام 15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 28 جنوری سے پی ایس بی سپورٹس کمپلیکس حمیدی ہال اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پی این ایف کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر… Continue 23reading 15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

قومی ٹےم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کےلئے 17 جنوری کو جاپان روانہ ہوگی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

قومی ٹےم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کےلئے 17 جنوری کو جاپان روانہ ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 11رکنی قومی ٹےم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کےلئے 17 جنوری کو جاپان روانہ ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایشین روڈ مینز اور ویمنز سائیکلنگ چیمپئن شپ 20 سے 14جنوری تک جاپان میں منعقد ہوگی جس میں سات مرد اور تین خواتین سائیکلسٹ… Continue 23reading قومی ٹےم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ مےں شرکت کےلئے 17 جنوری کو جاپان روانہ ہوگی

آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔ میگا ایونٹ کی انعامی رقم میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کی… Continue 23reading آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے شروع ہوگا