ٹنڈولکرنے ملتان میں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی، سہواگ کا انکشاف
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ ٹنڈولکر نے ملتان میں انھیں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملتان ٹیسٹ میں ہمارے درمیان بڑی شراکت ہوئی جب میں نے چوتھا چھکا رسید کیا تو ٹنڈولکر میرے پاس آئے اور کہا کہ اگر اب… Continue 23reading ٹنڈولکرنے ملتان میں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی، سہواگ کا انکشاف