منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں سے خفیہ دستخط کرالئے،دستخط کس کےلئے اورکیوں کرائے گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں سے خفیہ دستخط کرالئے،دستخط کس کےلئے اورکیوں کرائے گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام کھلاڑیوں سے محمد عامر کی ٹیم میں شرکت پر ممکنہ بغاوت سے نمٹنے کیلئے خفیہ معاہدے پر دستخط کرالئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر کھلاڑیوں کی ممکنہ بغاوت کو روکنے کا… Continue 23reading کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں سے خفیہ دستخط کرالئے،دستخط کس کےلئے اورکیوں کرائے گئے

محمدعامرکوکھلانے کے تنازع پرکپتان نے اپنی رائے دے دی،بڑامطالبہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

محمدعامرکوکھلانے کے تنازع پرکپتان نے اپنی رائے دے دی،بڑامطالبہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا پوری کرنے کے بعد عالمی کرکٹ میں واپسی کیلئے کوشاں فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی حمایت کر دی۔عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگومیں ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں پر زور دیا ہے کہ وہ نوجوان عامر کی حمایت کریں۔پابندی… Continue 23reading محمدعامرکوکھلانے کے تنازع پرکپتان نے اپنی رائے دے دی،بڑامطالبہ کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کادوسراتربیتی سیشن ،یاسرشاہ کے بارے میں ”فیصلہ “ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم کادوسراتربیتی سیشن ،یاسرشاہ کے بارے میں ”فیصلہ “ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے سیشن کا آغاز ہو گیا ، لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جگہ ظفر گوہر ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا گیا جبکہ محمد حفیظ، اظہر علی اور محمد عامر نے بھی کیمپ میں شرکت کی ۔نیوزی لینڈ کے دورہ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کادوسراتربیتی سیشن ،یاسرشاہ کے بارے میں ”فیصلہ “ہوگیا

لاہورقلندرمیں کون سے ٹی 20سپیشلسٹ کھلاڑی ہیں ؟مالک نے بتادیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

لاہورقلندرمیں کون سے ٹی 20سپیشلسٹ کھلاڑی ہیں ؟مالک نے بتادیا

اسلام آباد(ویبڈیسک) لاہور قلندر ٹیم کے مالک رانا فواد نے کہا ہے کہ کپتان کا فیصلہ میڈیا اور شائقین کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ لاہور قلندر بہت متوازن ٹیم ہے ،ٹیم میں گیل،براوو اورصہیب مقصودجیسے ٹی20 سپیشلسٹ ہیں۔اس موقع پرکوچ لاہور قلندراعجاز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو دباﺅ… Continue 23reading لاہورقلندرمیں کون سے ٹی 20سپیشلسٹ کھلاڑی ہیں ؟مالک نے بتادیا

انور علی کی بھی نرگس فخری سٹال کی تصویر منظر عام پر آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

انور علی کی بھی نرگس فخری سٹال کی تصویر منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے ماڈلز کو الٹے لٹاکر اشتہارات دینے کامقابلہ شروع ہوا تو کرکٹر بھی میدان میں آگئے ، موبی لنک کی طرف سے نرگس فخری کے اشتہارپر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوا تو یوفون نے بھی فیصل قریشی کیساتھ ویساہی اشتہاردے دیا لیکن اس مقابلے میں کرکٹر… Continue 23reading انور علی کی بھی نرگس فخری سٹال کی تصویر منظر عام پر آگئی

یاسر شاہ پر پابندی سے ملک کا بھی نقصان ہوا ہے، رمیز راجا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

یاسر شاہ پر پابندی سے ملک کا بھی نقصان ہوا ہے، رمیز راجا

کراچی (نیوز ڈیسک)یاسرشاہ کی معطلی پر سابق کپتان رمیز راجہ کہتے ہیں کہ یاسر کی پابندی پر صرف کھلاڑی کا نہیں بلکہ ملک کا بھی نقصان ہوا ہے۔ محمد یوسف نے کہا کہ یاسر سے غلطی ہو گئی ہے، ہو سکتا ہے کسی سے پوچھے بغیر دوا استعمال کر لی ہو۔سابق کپتان رمیز راجہ نے… Continue 23reading یاسر شاہ پر پابندی سے ملک کا بھی نقصان ہوا ہے، رمیز راجا

میچ فکسنگ میں سزایافتہ فٹ بالر قتل

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

میچ فکسنگ میں سزایافتہ فٹ بالر قتل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ فٹ بالر الفریڈ پیشیکو کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ پشیکو کو ایک مسلح شخص نے ایل سلواڈور کے شہر سانتا اینا کے ایک پیٹرول پمپ میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کا… Continue 23reading میچ فکسنگ میں سزایافتہ فٹ بالر قتل

ڈربن ٹیسٹ ، براڈ کی عمدہ باولنگ ، جنوبی افریقہ مشکل میں

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈربن ٹیسٹ ، براڈ کی عمدہ باولنگ ، جنوبی افریقہ مشکل میں

ڈربن(نیوز ڈیسک) ڈربن میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے تھے۔جنوبی افریقہ کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 303 کے جواب میں مزید… Continue 23reading ڈربن ٹیسٹ ، براڈ کی عمدہ باولنگ ، جنوبی افریقہ مشکل میں

گپٹل کی جارحانہ اننگز نے سری لنکن باولرز کے ہوش اڑا دیئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

گپٹل کی جارحانہ اننگز نے سری لنکن باولرز کے ہوش اڑا دیئے

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک)کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نیمارٹن گپٹل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو دس وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو، صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گپٹل نے 93 اور لیتھم نے 17 رنز کی اننگز کھیلی… Continue 23reading گپٹل کی جارحانہ اننگز نے سری لنکن باولرز کے ہوش اڑا دیئے