جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کادولت مشترکہ ٹیم کی پاکستان میں میزبانی کی خواہش کا اظہار

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دولت مشترکہ ٹیم کی پاکستان میں میزبانی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دوروں سے بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کی راہ ہموار ہوگی۔کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جائلز کلارک سے رابطے میں ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر دولت مشترکہ کی ٹیم پاکستان میں کھیل سکے تو پھر ہم پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے کچھ میچوں کا انعقاد اپنے ملک میں کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ ہوتا ہے تو اس سے ہمارے لیے برف پگھلے گی، پی ایس ایل نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی دلچسپی حاصل کرلی ہے جو ہمارے لیے بڑا نیک شگون ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…