بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کے آخری روز اسے ہر طرح سے پاکستانی ٹچ دیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آخری روز اسے ہر طرح سے پاکستانی ٹچ دیا گیا، ملکی ہی نہیں بلکہ غیر ملکی لیجنڈز کو بھی قومی لباس شلوار قمیص پہنائی گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹ اسٹارز کو بلوچ سرداروں کے ناموں سے منسوب کر دیا گیا ۔پہلی پی ایس ایل کو یادگار بنانے کے لیے ایونٹ میں شریک تمام ملکی و غیر ملکی براڈ کاسٹرز پاکستان کے قومی لباس شلوار قمیص میں ملبوس نظر آئے ۔ کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے ٹام موڈی ، ایلن وِلکنز، پیٹ سِم کاکس سمیت بازید خان اور سابق کپتان رمیز راجہ کو انتظامیہ کی طرف سے شلوار قمیص کا سرپرائز تحفہ دیا۔اصل رنگ تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کے تھے جنہیں بلوچستان کی ثقافتی لباس پہنایا گیا ساتھ ہی غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی بلوچ سرداروں کے ناموں ساتھ منسوب کیا گیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…