وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کو ششوں کو سراہا ہے، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انتظامات… Continue 23reading وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد











































