سچن ٹنڈولکر اہم اعزاز سے محروم
میلبرن(نیوزڈیسک) بھارتی بلے بازویرات کوہلی نے ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر جو اس اعزاز سے محروم کردیا۔میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی بلے باز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 117 رنز کی اننگ کھیل کر… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر اہم اعزاز سے محروم