ڈربن‘انگلش بولر جیمز اینڈرسن جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
ڈربن(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان شروع ہونے والی 4میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز سے پہلے ہی انگلش ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے۔ جہاں فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ان فٹ ہونے کے باعث ڈربن میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو چکے ہیں۔اینڈرسن نے 2دن قبل پریکٹس سیشن کے دوران… Continue 23reading ڈربن‘انگلش بولر جیمز اینڈرسن جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر