اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

روی بوپارا کے الزامات کے جواب میں شعیب ملک کا انتہائی اقدام

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک)روی بوپارا کے الزامات کے جواب میں شعیب ملک کا انتہائی اقدام،کراچی کنگز کی کپتانی سے دستبر دارہوگئے، انتظامیہ نے روی بوپاراکو ہی نیا کپتان مقرر کردیا، واضح رہے کہ کراچی کنگز کے نائب کپتان روی بوپارا نے کپتان شعیب ملک کی کپتانی اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کچھ شکوے بھی کر ڈالے۔روی بوپارا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط تھا کیونکہ پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنا چاہیے تھی پشاور کے خلاف میچ میں مجھے آخر میں باو¿لنگ کرنے کا موقع دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک ،شکیب الحسن اور لینڈل سمنز پرفارم نہیں کرسکے اور ٹیم نے جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا کراچی کنگز اگلے راو¿نڈ میں جانے کی مستحق نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…