جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل

datetime 19  جون‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) طوفانی موسم نے شادی کی تقریبات کو شدید متاثر کیا،

تاہم ایک جوڑے نے ہمت نہ ہاری اور بالآخر پیٹرول پمپ کو ہی شادی ہال بنا کر اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔لاہور میں ہونے والی اس منفرد شادی کی کہانی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ دلہا نعمان کے مطابق مہندی کی تقریب کے لیے سیٹ اپ تین بار لگایا گیا، تاہم ہر بار آنے والے طوفان نے اسے تباہ کر دیا۔ تیز ہواں کے باعث ٹینٹ اڑ گئے، صوفے ٹوٹ گئے اور تقریباً 15لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔مسلسل خراب ہوتے انتظامات کے باوجود دلہا اور دلہن نے ہمت نہیں ہاری۔ ہنگامی صورتحال میں ایک پیٹرول پمپ پر نکاح کی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا،

جہاں مہندی اور نکاح کی رسومات رات 2بجے انجام پائیں۔دلہن فاطمہ نے کہا کہ طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی۔منفرد انداز میں منعقد ہونے والی اس شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں صارفین جوڑے کے حوصلے اور جذبے کو سراہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…