اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز سے شکست

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز سے شکست

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پہلی اننگز میں فالو آن کے بعد ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم… Continue 23reading ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز سے شکست

بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ لازمی ہے:یونس خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ لازمی ہے:یونس خان

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی20 سے پہلے ٹیم میں مستقل مزاجی لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ پاک بھارت سیریز ہو، پاک بھارت سیریز میں نوجوان کرکٹرزکو پریشر میں… Continue 23reading بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ لازمی ہے:یونس خان

کرکٹ سیریز ،بھارتی میڈیا کے من کی خواہش پوری ہوگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کرکٹ سیریز ،بھارتی میڈیا کے من کی خواہش پوری ہوگئی

ممبئی(آن لائن) بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے… Continue 23reading کرکٹ سیریز ،بھارتی میڈیا کے من کی خواہش پوری ہوگئی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی نے خزانے کے منہ کھول دیئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی نے خزانے کے منہ کھول دیئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے خزانے کے منہ کھول دیے، انعامی رقم میں 86فیصد اضافہ کردیاگیا ہے،بھارت میں آئندہ سال شیڈول میگا ایونٹ میں 56لاکھ ڈالر تقسیم ہوں گے،ویمنز ٹیموں کو بھی 122فیصد اضافے سے 4لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی انعامی رقم… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی نے خزانے کے منہ کھول دیئے

مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی، محمد یوسف

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی، محمد یوسف

لاہورّ(نیوزڈیسک) محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی۔ اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز کو کرکٹ کی بقا کے لیے ناگزیر قرار دینا کسی طور بھی درست نہیں، دونوں ممالک کئی سال… Continue 23reading مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی، محمد یوسف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان سیمی فائنل بھارت میں کہاں اورکیوں کھیلے گا؟اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان سیمی فائنل بھارت میں کہاں اورکیوں کھیلے گا؟اصل حقیقت سامنے آگئی

دبئیّ(نیوزڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگیا تو اسے ممبئی میں نہیں کھلایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ وہ اس بات… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان سیمی فائنل بھارت میں کہاں اورکیوں کھیلے گا؟اصل حقیقت سامنے آگئی

پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اعتراف کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اعتراف کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) شہریار خان نے اعتراف کیاکہ بھارت کی جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا ، اس ہفتے تک جواب کا انتظار کریں ، جب انکار آئے گا تو پھر سوچیں گے کہ کیا کرناہے ؟ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیاکہ بھارت سیریز سے متعلق… Continue 23reading پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اعتراف کرلیا

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا شیڈول جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان میچ 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے جمعہ کو ایونٹ کے میزبان شہر ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مینز اور وومنز مقابلوں… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا شیڈول جاری کردیا

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کو معاوضے کی ادائیگیوں کا معاملہ سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کو معاوضے کی ادائیگیوں کا معاملہ سامنے آگیا

ڈھار (نیوزڈ یسک)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کو معاوضے کی ادائیگیوں کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔ای ایس پی این کرک انفو کی ایک رپورٹ میں مشرفی مرتضیٰ کے حوالے سے بتایا گیاکہ کمیلا فرنچائز نے 11 دسمبر کی حتمی تاریخ سے قبل ہی کھلاڑیوں کا 75 فیصد معاوضہ ادا کر دیا ۔تمام کھلاڑیوں کو11… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کو معاوضے کی ادائیگیوں کا معاملہ سامنے آگیا