اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

datetime 18  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادکارہ اور ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر کو پاکستان سپرلیگ میں بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آل راؤنڈر عبدالرزاق کو نہ کھلا کر اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے،وہ پاکستان کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ یونس خان کو پاکستان سپر لیگ میں نہ کھلا کر ان کے ساتھ بھی ناانصافی کی گئی ہے جبکہ اس نے2009ء میں پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوایا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر نے کرس گیل پر بہت زیادہ رقم خرچ کی اگر وہ اس کی جگہ پاکستان کے اچھے باؤلروں کو شامل کرتے تو بہت اچھی کارکردگی دکھا سکتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…