معین خان کا نیا روپ،سب کو حیران کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) وکٹوں کے پیچھے، دستانے پہنے ، گیند کو روکنے والے معین خان ہاتھ میں ہاکی تھامے گیند کے پیچھے بھاگتے دکھائی دیے۔سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان معین خان کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا۔اس موقع پر معین خان کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹر نہ ہوتا تو ہاکی پلیئر بن جاتا۔