اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آفریدی تم سے ملنے جلد پاکستان آ رہی ہوں ، عرشی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کی ’’محبت‘‘ میں بے باک بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہیں لیکن اس بار انہوں نے کچھ اور نہیں بلکہ پاکستان آنے کا ہی اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ شاہد آفریدی سے ملنے کیلئے پاکستان آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں عرشی خان شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ’’ میں بہت جلد پاکستان آ رہی ہوں، تمہارے لئے اور تم سے ملنے اور اس کے ساتھ میں اپنا کام بھی کرنے والی ہوں۔ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور پاکستان آنے کیلئے بہت خوش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…