جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ :احمد شہزاد نے وہاب ریاض سے بدلہ لے لیا

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور زلمے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پشاور زلمے کی ٹیم بھی لڑکھڑا گئی۔ میچ کے آخری مرحلے میں ڈیرن سیمی آﺅٹ ہوئے تو گلیڈی ایٹرز کو جیت یقینی نظر آنے لگی لیکن وہاب ریاض نے عمدہ بیٹنگ کر کے اپنی ٹیم کی امید دوبارہ زندہ کر دی اور میچ ایک بار پھر انتہائی سنسنی خیز ہو گیا۔ وہاب ریاض نے ایک اونچا شاٹ کھیلا جو سیدھا احمد شہزاد کی جانب گیا جنہوں نے کوئی غلطی کی گنجائش نہ کی اور کیچ بلکہ ”میچ“ پکڑ کر بدلہ لے لیا اور ان کی خوشی دیدنی تھی۔ پریس کانفرنس میں بھی جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ میچ جیتنے کی زیادہ خوشی ہوئی یا وہاب ریاض کا کیچ پکڑنے کی تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں کی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…