اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہدآفریدی کے صبرکاپیمانہ لبریز”جذبات“پرقابونہ پاسکے

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

شاہدآفریدی کے صبرکاپیمانہ لبریز”جذبات“پرقابونہ پاسکے

ملتان(نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی تصویریں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔قومی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب میں شرکت کی اور شمعیں روشن کیں جب کہ… Continue 23reading شاہدآفریدی کے صبرکاپیمانہ لبریز”جذبات“پرقابونہ پاسکے

بڑی خبر آگئی ،پاک بھارت میچ کے انتظامات کرلیے ہیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

بڑی خبر آگئی ،پاک بھارت میچ کے انتظامات کرلیے ہیں

دوبئی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 میں بھارتی شہر دھرم شالامیںہونیوالے پاک بھارت میچ کی تیاریاں مکمل ہونے پر عندیہ دیا ہے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے کرس ٹیٹلے کی سربراہی میں سترہ رکنی ٹیم نے گراﺅنڈ کا دورہ کیا جن میں بھارتی کرکٹ بورڈ… Continue 23reading بڑی خبر آگئی ،پاک بھارت میچ کے انتظامات کرلیے ہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان ہندوستان میچ پر آئی سی سی کا اہم اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان ہندوستان میچ پر آئی سی سی کا اہم اعلان

دھرم شالا(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے درمیان روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے مابین میچ کے میزبان گراو¿نڈ دھرم شالا کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ہمالیہ کی پہاڑیوں کے سنگم میں واقع دھرم شالا کے کرکٹ گراو¿نڈ… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان ہندوستان میچ پر آئی سی سی کا اہم اعلان

پاک بھارت سیریز کے لئے انتظامات کا وقت ختم ہو چکا، شہریار خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز کے لئے انتظامات کا وقت ختم ہو چکا، شہریار خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد سے متعلق تمام امیدیں ختم ہونے کے بعد بالآخر کہہ ہی دہا ہے کہ اب دونوں ممالک کے درمیان سیریز کے لئے انتظامات کا وقت گزر چکا۔پی سی بی چیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام… Continue 23reading پاک بھارت سیریز کے لئے انتظامات کا وقت ختم ہو چکا، شہریار خان

پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

لاہور(آن لائن) پاکستان بننے او رٹوٹنے کی یادیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ مینیجر انتخاب عالم کے ذہن میں آج بھی تازہ ہیں۔انتخاب عالم اس پاکستانی الیون کے کپتان تھے جو ڈھاکہ کی بد سے بدتر ہوتی صورت حال میں انٹرنیشنل الیون کے خلاف غیرسرکاری ٹیسٹ میچ کھیل رہی تھی۔اس انٹرنیشنل الیون… Continue 23reading پاکستان بنتے ٹوٹنے کی یادیں جانئے انتخاب عالم کی زبانی

چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے نو منتخب چیف کوچ قمر ابراہیم کا کہنا ہے کہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، اسے اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ قومی کھیل زوال کا شکار ہے، گرین شرٹس ورلڈ کپ اور اولمپک… Continue 23reading چیف کوچ کا عہدہ ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا،قمر ابراہیم

سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد کے نومنتخب کوچ ڈین جونز پر فکسنگ کا الزام عائد کردیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ بیٹسمین کو مشکوک ہونے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے قبل از وقت ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا،انھوں… Continue 23reading سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا

جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

کراچی(نیوزڈیسک) بی سی سی آئی آفیشلز نے صدر انگلش بورڈ جائلز کلارک پر بھی یہ بات واضح کردی کہ پاکستان سے سیریز کیلیے وہ حکومتی جواب کے منتظر ہیں، اس طرح روایتی حریفوں میں ثالثی کے لیے کردار ادا کرنے والے جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں۔چیئرمین پی سی بی شہریارخان… Continue 23reading جائلز کی کوششیں بھی بار آور ثابت نہیں ہو سکیں، صدر انگلش بورڈ

منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار

لاہورر(نیوزڈیسک)منزل دشوار اورمسائل برقرار رہنے کے باوجود پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کیلیے تیار ہے، کرکٹرز کے انتخاب کا پہلا حق اسلام آباد کو ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لوگوکی تقریب رونمائی کا انعقاد گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا، اس موقع پر ایونٹ کی گورننگ کونسل کے سربراہ… Continue 23reading منزل دشوار اورمسائل برقرار ،پاکستان سپرلیگ کا جہاز”ٹیک آف“ کےلئے تیار