بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ

29  فروری‬‮  2016

کراچی (نیوزڈیسک) ایشاء کپ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف فاسٹ باؤلر محمد عامر کے شاندار باؤلنگ سپیل نے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی ان کا گروید ہ بنا دیا۔ کراچی میں انٹر سکول ٹینس ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے والی شنیر ا اکرم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ’آسٹریلین بھابھی ‘ کا کہنا تھا کہ پاکستانی باؤلنگ کے پہلے 20منٹ دیکھنے لائق تھے اور بالخصوص محمد عامر کے سپیل نے انہیں خوب متاثر کیا۔اپنے شوہر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی جوان دکھتے ہیں ، اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے ان کی کوچنگ انتہائی شاندار رہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی عائلہ کو بھی کرکٹر بنائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…