جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈر ٹیکر نے جو کہا کردکھایا

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹینیسی میں ہونے والے منڈے نائٹ را میں طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر نظر آئیں گے۔معروف ریسلر انڈر ٹیکر 29 فروری کو ڈبلیو ڈبلیو ای میں ایک بار پھر واپسی کیلئے تیار ہیں۔ وہ پیر کو ٹینیسی میں ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ منڈے نائٹ را میں طویل عرصے بعد دوبارہ نظر آئیں گے۔ انڈرٹیکر کی واپسی اس وقت ہو رہی ہے جب گزشتہ ہفتے ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن کی جانب سے اس مقبول ترین ریسلر کا مقابلہ ریسل مینیا 32 میں اپنے بیٹے شین میکموہن سے کرانے کا اعلان کیا گیا۔ یہ دونوں اس بڑے ایونٹ کے دوران ہیل ان اے سیل میچ میں ایک دوسرے کے مقابل آئیں گے اور مقابلے کا فاتح ریسلر حکمران بن جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…