پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج
نیپئر (نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج 28جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح چھ بجے شروع ہوگا ،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے میدان میں اترنے والی متوقع پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے ہیں ،میدان میں اترنے والی پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان نیوزی لینڈ دوسرا ون ڈے آج