اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور عمر ایسوسی ایٹس کے ایم ڈی ندیم عمر نے اعلان کیا ہے کہ آج منگل کو پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے فائنل میچ میں اگر ان کی ٹیم نے میچ جیت لیا تو ان کی انعامی رقم دگنی کردی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر اپنی ٹیم کی انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا۔یاد رہے کہ کوئٹہ گلیڈ ایئٹرز کو عمر ایسوسی ایٹس نے 11ملین ڈالر میں خریدے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 9میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اس نے سات میچز جیتے ہیں جبکہ دو میچز ہار چکی ہے
کوئٹہ گلیڈ ایٹرز مالک نے فائنل جیتنے پر انعامی رقم دوگنی کرنے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































