منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

محمد حفیظ نے عامر کی موجود گی میں فٹنس کیمپ میں شرکت سے انکا ر کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

محمد حفیظ نے عامر کی موجود گی میں فٹنس کیمپ میں شرکت سے انکا ر کر دیا

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی موجود گی میں فٹنس کیمپ میں شرکت سے انکا ر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 35سالہ محمد حفیظ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی نمائندگی کرنے کے بعد آج… Continue 23reading محمد حفیظ نے عامر کی موجود گی میں فٹنس کیمپ میں شرکت سے انکا ر کر دیا

فیس بْک پر ثانیہ مرزا کو ایک کروڑ سے زائد لائیکس مل گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

فیس بْک پر ثانیہ مرزا کو ایک کروڑ سے زائد لائیکس مل گئیں

حیدر آباد (آئی این پی) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کامیابیوں میں ایک اور تاج اس وقت جڑ گیا جب ان کے فیس ب?ک کے صفحے پر لا ئیکسکی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہو چکی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اس کامیابی کا جشن منایا اور ٹینس ریکیٹ تھامے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس… Continue 23reading فیس بْک پر ثانیہ مرزا کو ایک کروڑ سے زائد لائیکس مل گئیں

کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کیخلاف ہیں، پی سی بی نے تسلیم کر لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کیخلاف ہیں، پی سی بی نے تسلیم کر لیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخر کار تسلیم کر لیا ہے کہ کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کیخلاف ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کو تلقین کی ہے کہ وہ عاجزی اور اپنے رویئے میں ڈسپلن کا مظاہرہ کریں۔کھلاڑیوں، میڈیا اورکمنٹیٹرز کی… Continue 23reading کچھ کھلاڑی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کیخلاف ہیں، پی سی بی نے تسلیم کر لیا

شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مداح نے ان پر تھوک دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مداح نے ان پر تھوک دیا

بارسلونا (آئی این پی) جاپان کے ناریٹا ایئر پورٹ پر شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے ایک مداح نے پر تھوک دیا جس پر انہوں نے آگ بگولہ ہو کر نامناسب برتاؤ کرنے والے مذکورہ شخص کو مکا رسید کر دیا۔بارسلونا کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مداح نے ان پر تھوک دیا

فواد عالم کو امپائر کے فیصلے پر خراب رویہ اپنانے کی پاداش میں جرمانہ عائد

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

فواد عالم کو امپائر کے فیصلے پر خراب رویہ اپنانے کی پاداش میں جرمانہ عائد

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فواد عالم کو قائداعظم کرکٹ ٹرافی کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر خراب رویہ اپنانے کی پاداش میں جرمانہ عائد کردیا گیا۔فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان(این بی پی) کی جانب سے کھیلتے ہیں۔نیشنل اسٹیدیم کراچی میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی کے… Continue 23reading فواد عالم کو امپائر کے فیصلے پر خراب رویہ اپنانے کی پاداش میں جرمانہ عائد

سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

دبئی(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت دیدیا، وہ کہتے ہیں کہ ایک سال میں تو کوئی بھی منافع حاصل نہیں کرسکتا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے سربراہ نجم سیٹھی نے واضح کردیا کہ لیگ سے فوری منافع کی توقع رکھنا درست نہیں، اس… Continue 23reading سپر لیگ کی ’ہنڈیا‘ تیار ہونے کیلئے 10 سال کا وقت درکار

’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ’چہیتے‘ عامر کی راہوں سے کانٹے چننے کی کوششیں تیز کردیں، فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر کو نیوزی لینڈ کا ویزا دلانے کیلئے مکمل قانونی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کو اگرچہ… Continue 23reading ’چہیتے‘ عامرکی راہوں سے کانٹے چننے کا کام تیز

”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک )لیجنڈ کرکٹر و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمے کی معاونت کی باضابطہ حامی بھر لی ،پشاور زلمے کے سربراہ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان معاون کے طورپر شاہد آفریدی کی زیر قیادت ٹیم کو وژن دیں گے اورعمران خان نے ٹیم کے… Continue 23reading ”عمران خان نے جو کہا کردکھایا“،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں فیلڈنگ اور خاص طور پر فٹنس پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس