تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیا
دبئی( نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے اپنی ٹیم کے اگلے سال دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستا ن سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے تمیم اقبال کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم آئندہ سال پاکستا ن کا دورہ کر سکتی ہے۔تمیم اقبال کے مطابق جس طریقے سے انڈین پریمیئر لیگ نے بھارتی کرکٹ کو فائدہ دیا ہے اسی طرح پاکستان سپر لیگ سے بھی پاکستان کرکٹ کو نیا ٹیلنٹ ملے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان

















































