منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے بسم اللہ خان غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیو ز ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان ایک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں، باپ کو بیٹے پر فخر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان نے ہر کسی کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔بسم اللہ خان کا تعلق بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے ہے اور وہ ایک یک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں۔ بسم اللہ خان نے مشکل حالات کے باوجود مقامی کرکٹ کھیل کر اپنی جدوجہد جاری رکھی اور پھر بالاخر بین الاقوامی سطح پر اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی دکھا کر سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…