ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

قومی ٹیم کو بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت نہیں ملی، شہریارخان

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی اب تک اجازت نہیں ملی۔میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کی اب تک اجازت نہیں ملی جب کہ اس حوالے سے وزیراعظم سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا تاہم پی سی بی کو وزیراعظم کی اجازت کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے حکومت سے اجازت مانگی ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا 23 فروری کو ہونے والا فائنل میچ وزیراعظم نواز شریف نہیں دیکھ سکیں گے جب کہ وزیراعظم کے دفتر نے مصروفیات کے باعث معذرت کرلی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…