شارجہ (نیوز ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ یئٹرز کے مایہ ناز آل راﺅنڈ رلیوک رائٹ نے کہا ہے کہ سرفراز احمد غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انگلش آل راﺅنڈز نے امید ظاہر کی کہ پی ایس ایل میں ان کے کپتان سرفراز احمد کو مستقبل میں پاکستانی ٹیم کی قیادت بھی سونپی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور معاون کوچ سرویون رچرڈز نے بہتر ین رہ نمائی کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز کیخلاف میچ میں آج ان پر دباﺅ نہیں ہوگا اور وہ آزادانہ کرکٹ کھیل کر ان سے پہلے میچ کی شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کرینگے ۔
سرفراز غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ، رائٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری محکموں میں ایک دن کی اضافی تعطیل ختم کر دی گئی
-
بیوی کو 120مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا



















































