مصباح الحق کو کپتان بنانے کیلئے وسیم ، ڈین جونز کی سفارش کا انکشاف
لاہور(نیوزڈیسک) مصباح الحق کو شین واٹسن کی جگہ اسلام آباد کی ٹیم کا کپتان بنانے کیلئے وسیم اکرم اور کوچ ڈین جونز کی سفارش کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading مصباح الحق کو کپتان بنانے کیلئے وسیم ، ڈین جونز کی سفارش کا انکشاف