سلمان بٹ ، گرین شرٹ زیب تن کرتے ہی ”کپتان“ بن گئے
دوحا(نیوزڈیسک) فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں نے فاسٹ ٹریک پر ٹیم کی جانب واپسی کا سفر جاری رکھا ہوا ہے، سلمان بٹ بھی نمائشی مگر اہم مقابلے میں گرین شرٹ زیب تن کرتے ہی ”کپتان“ بن گئے، وہ اپنی زیر قیادت پاکستان اسٹارز کو قطرسے میچ میں فتح نہ دلاسکے، کئی تجربہ کار پاکستانی کھلاڑیوں… Continue 23reading سلمان بٹ ، گرین شرٹ زیب تن کرتے ہی ”کپتان“ بن گئے