احتجاج رنگ لے آیا،عمراکمل کوبڑی کامیابی مل گئی
لاہور(نیوزڈیسک) عمر اکمل کے تحفظات پر انہیں پاکستان سپر لیگ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کچھ روز قبل پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا تھا۔اعلان کردہ کیٹگریز میں قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو گولڈ یعنی… Continue 23reading احتجاج رنگ لے آیا،عمراکمل کوبڑی کامیابی مل گئی