جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سپر لیگ سے باہر

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ایس ایل کے آغاز سے ہی انتہائی بری کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے بارے میں کون نہیں جانتا ہوگا ، اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے پی ایس ایل کچھ خاص خوشیاں نہ لائی اور اس کو بڑ ا جھٹکا اس وقت لگ گیا جب اس کے مایہ ناز اور ان فارم آل راونڈر شین واٹسن ان فٹ ہو کر لیگ سے باہر ہوگئے۔
ایک ٹی وی چینل کے مطابق شین واٹن کو پیٹ میں تکلیف ہوئی تھی۔ انہوں نے اس پر قابو پانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔ وہ آج رات شارجہ سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے متبادل کے طور پر اظہر محمود یا یاسر عرفات میں سے کسی ایک کو اسلام آباد کی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ دونوں کھلاڑی اس وقت دبئی میں ماسٹرز چیمپئن لیگ کھیل رہے ہیں جس کا فائنل آج ہوگا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اپنی ساکھ کو بہتر بنا پاتی ہے یا نہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…