محمدعامرکے ساتھ انہونی ہوگئی ،واپسی کے اعلان کے بعد پھرگیم پلٹ گئی
لاہور (نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کا چپکے چپکے اظہار کر نا شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے 23سالہ محمد عامر کو تربیتی… Continue 23reading محمدعامرکے ساتھ انہونی ہوگئی ،واپسی کے اعلان کے بعد پھرگیم پلٹ گئی