صحافی سے جھگڑا،مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کردی
لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کے صحافی کیساتھ الجھنے کے معاملے پر مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کر دی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق صحافی کی جانب سے چبھتے ہوئے سوال کے جواب میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب… Continue 23reading صحافی سے جھگڑا،مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کردی