بھارت ورلڈ ٹی 20 پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا جس کی تیاریاں جاری ہیںتاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ میں شرکت کےلئے حکومت سے رابطہ کرنے… Continue 23reading بھارت ورلڈ ٹی 20 پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ