سری لنکن فکسنگ کیس میں ملوث افرادکے گرد گھیرا تنگ
کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن فکسنگ تنازع میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، بولنگ کوچ انوشا سمارانائی کے کو بورڈ نے تاحکم ثانی کھیل کی تمام سرگرمیوں سے معطل کردیا، نیٹ بولر بننے والے مبینہ بکی گیان وشواجیتھ پر بھی پابندی عائد کردی گئی، پولیس کے خصوصی یونٹ کی تحقیقات جاری ہیں، ٹیم… Continue 23reading سری لنکن فکسنگ کیس میں ملوث افرادکے گرد گھیرا تنگ