ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل،میچ کے دوران جھگڑا،میچ ریفری روشن ماہنامہ نے فیصلہ سنادیا

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔وہاب ریاض پر میچ فیس کا چالیس فی صد اور احمد شہزاد پر تیس فی صد جرمانہ کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑیوں پرجرمانہ میچ ریفری روشن ماہانامانے عائدکیا۔ یاد رہے کہ احمد شہزاد نے وہاب ریاض کی ایک گیند پر چھکا مارا،تو دوسری ہی گیند پر وہاب ریاض نے انھیں بولڈ کردیا۔ اس پر دونوں کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور دونوں س±پر اسٹارز لڑ پڑے، ایک دوسرے کو دھکے دیے، غصہ دکھایا تاہم ساتھیوں نے بیچ بچاﺅ کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…