پی سی بی چیئر مین شہر یار خان بھی اپنے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی حمایت میں نکل آئے
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین شہر یار خان بھی اپنے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی حمایت میں نکل آئے اور میڈیا کو شاہد آفریدی کی بات سے درگزر کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کی اردو اچھی نہیں ہے ،بعض اوقات الفاظ نکل… Continue 23reading پی سی بی چیئر مین شہر یار خان بھی اپنے ٹی ٹوئنٹی کپتان کی حمایت میں نکل آئے