چیئرمین پی سی بی کو تمام کوششوں کے بعد بڑی خوشخبری مل گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے شہریار خان کو برطرف کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مسترد کردی اور یوں وہ عہدے سے ہاتھ دھونے سے بال بال بچ گئے۔مقامی شہری جس کا نام محمد علی درانی ہے کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اپنایاگیاتھاکہ شہریارخان پاک بھارت کرکٹ سیریزکےلئے مثبت کردارادانہیں کرسکے،اور قوم کو حقائق… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کو تمام کوششوں کے بعد بڑی خوشخبری مل گئی