شارجہ (نیوز ڈیسک) معروف برطانوی کمنٹیٹر کی جانب سے اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا۔پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کے دوران برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایلن ولکنز نے صاف ستھری اردو میں رمیز راجہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” آج تم بہت سمارٹ لگ رہے ہو۔ان کے ان الفاظ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹررمیز راجہ کو ہنسنے پر مجبور کر دیا اور بعد ازاں انہوں نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے ایلن ولکنز کی جانب سے اپنی تعریف کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔
برطانوی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی اردو میں تعریف نے رمیز راجہ کو حیرت زدہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































