سپیشل ادویات کے استعمال نے برطانوی باڈی بلڈر کی جان لے لی
مانچسٹر (آئی این پی)ادویات کے استعمال نے برطانوی باڈی بلڈر کی جان لے لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک باڈی بلڈر اپنی جسامت بڑھانے کے شوق میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ڈین وارمبی اس باڈی بلڈر کی روزانہ کی خوراک میں 10… Continue 23reading سپیشل ادویات کے استعمال نے برطانوی باڈی بلڈر کی جان لے لی