لاہور (نیوکز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمےن شہرےار خان نے چےف سلےکٹر ہارون رشےد پر پاکستان سپر لیگ کے آئندہ میچز میں کمنٹری پر پابند لگا دی۔ ذرائع کے مطابق چےف سلےکٹر ہارون رشےد پی سی بی سے اجازت لئے بغےر پاکستان سپر لیگ میں ڈےلی الاﺅنس کی مد مےں پرائےوےٹ اےف اےم پر کمنٹری کررہے تھے جس پر چیئرمین شہریار خان نے نوٹس لےتے ہوئے چےف سلےکٹر کی سپر لےگ کے آئندہ مےچز مےں کمنٹری پر پابندی لگادی ہے۔
پی ایس ایل دیکھنے والوں کیلئے بری خبر ،پی ایس ایل ناظرین کی پسندیدہ شخصیت کو فارغ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

















































