وقاریونس نے محمدعامرکے بارے میں اہم بیان جاری کردیا
لاہور (نیوزڈیسک))پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر ایک اور موقع دیے جانے کے حقدار ہیں کیونکہ انھوں نے اپنے کیے کی سزا کاٹ لی ہے لہٰذا کوئی وجہ نہیں کہ انھیں دوسرا چانس نہ دیا جائے، سپاٹ فکسنگ سکینڈل یقیناً ان کے لیے تکلیف دہ تھا… Continue 23reading وقاریونس نے محمدعامرکے بارے میں اہم بیان جاری کردیا