یاسر شاہ ڈوپنگ کیس کا ذمہ دار پی سی بی ہے :شعیب اختر
لاہور(نیوز ڈیسک) شعیب اختر نے یاسر شاہ ڈوپنگ کیس کا ذمہ دار پی سی بی کو قرار دے دیا، دوسری جانب عبدالقادر نے قصوروار ہونے پر لیگ سپنرکو تاحیات پابندی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، رمیز راجہ نے کہا کہ اگر غلطی سے ممنوعہ دوا استعمال کی تو شک کا فائدہ ملنا چاہیے۔تفصیلات… Continue 23reading یاسر شاہ ڈوپنگ کیس کا ذمہ دار پی سی بی ہے :شعیب اختر